Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ مریم نفیس کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

پاکستان کی معروف اداکارہ مریم نفیس اور ان کے شوہر امان احمد جلد والدین بننے والے ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں انہوں نے اپنے یہاں ننھے مہمان کی آمد سے متعلق مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔ شیئر کی گئی تصاویر میں انہیں اپنے شوہر اور فلم ساز امان احمد کے ساتھ

Loading...