
شوبز میں ضرور واپسی کروں گی، منال خان
پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کا کہنا ہے کہ شوبز میں ضرور واپسی کروں گی۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان نے ایک پروگرام میں شریک کی جہاں انہوں نے بیٹے کی پیدائش سے لے کر شوبز میں واپسی تک کے بارے میں کھل کر اظہار خیال کیا۔ میزبان کی جانب سے کیے گئے ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ میں







