Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دھنوش اور ایشوریا کے درمیان باضابطہ طور پر طلاق ہوگئی

معروف تامل اداکار دھنوش اور فلمساز ایشوریا رجنی کانت کے درمیان باضابطہ طور پر طلاق ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چنئی کی فیملی ویلفیئر کورٹ نے سابق جوڑے کی جانب سے یہ بتانے کے بعد کہ آپس میں مفاہمت ممکن نہیں، دونوں کے درمیان طلاق کی منظوری دے دی۔ اس سے قبل اس کیس کی تین بار سماعت ہوئی لیکن دونوں پیشی پر حاضری میں ناکام رہے۔

Loading...