Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف ناول نگار بانو قدسیہ کا آج 96 واں یوم پیدائش

معروف ناول، افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کی آج 96 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ بانو قدسیہ 28 نومبر 1928 کو فیروز پور میں پیدا ہوئیں، بچپن سے ہی کہانیاں لکھنے کی شوقین بانو قدسیہ نے پانچویں جماعت سے باقاعدہ لکھنا شروع کر دیا۔ بانو قدسیہ نے ایف اے اسلامیہ کالج لاہور جبکہ بی اے کنیئرڈ کالج لاہور سے کیا۔ 1950 میں انہوں نے پنجاب

Loading...