Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی ہدایتکار کا بیٹا کار حادثے میں جان کی بازی ہار گیا

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار اشونی دھیر کا بیٹا خطرناک روڈ حادثے میں جان کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار اشونی دھیر کا 18 سالہ جلاج دھیر، 23 نومبر کو ممبئی کے وِلے پارلے ہائی وے پر ہونے والے ایک خطرناک کار حادثے میں جان کی بازی ہار گیا۔  حادثے میں جلاج کے ساتھ اس کا ایک دوست، سارتھک کوشک بھی

Loading...