Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جو حالات خراب کرنا چاہتے ہیں ان کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ جو حالات خراب کرنا چاہتے ہیں ان کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی کا سب سے بڑا مسئلہ امن وامان کا ہے، اسلام آباد میں آگ لگانے سے بہتر تھا وزیراعلیٰ کرم جاتے، جو حالات خراب کرنا چاہتے ہیں ان کے خلاف ایکشن ہونا

Loading...