
میری حکومت جتنے دن بھی رہے، میں بلیک میل نہیں ہوں گا، وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ میری حکومت جتنے دن بھی رہے، میں بلیک میل نہیں ہوں گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونیوالے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، رینجرز کے اہلکاروں کی شہادت پر افسوس ہے، لواحقین کے غم میں شریک ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت







