Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کا جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژانگ یو ژیا نے جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کے ساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی جی ایچ کیو پہنچا۔ جی ایچ کیو پہنچنے پر جنرل ژانگ

Loading...