Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار 3505 پوائنٹس کی بڑی مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار 3505 پوائنٹس کی بڑی مندی رونما ہوئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے کاروباری روز3505 پوائنٹس کی بڑی مندی رونما ہوئی، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح 99 ہزار 819 پوائنٹس پر پہنچا۔ بعد ازاں ٹریڈنگ کے دوران چار ہزار سے زائد پوائنٹس مارکیٹ گر گئی، اختتام پر 100 انڈیکس 3505 پوائنٹس کی بڑی کمی سے 94 ہزار 574

Loading...