Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شادی دیر سے کرنی چاہیے؛ اداکارہ عینی زیدی کا خواتین کو مشورہ

سینئر اداکارہ عینی زیدی نے خواتین کو دیر سے شادی کرنے کا مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں سینئر اداکارہ عینی زیدی نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے ذاتی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شادی دیر سے کرنی چاہیے، میری شادی 17 سال کی عمر میں ہوئی تھی اور میں کسی

Loading...