Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

موہنی ڈے نے اے آر رحمان سے افیئر کی خبروں کی تردید کردی

گٹارسٹ موہنی ڈے نے بھارتی موسیقار اے آر رحمان سے افیئر کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ گزشتہ دنوں بھارتی موسیقار اے آر رحمان اور اہلیہ کی طلاق کی خبر کے کچھ گھنٹوں بعد ہی انکے گروپ میں شامل گٹارسٹ موہنی ڈے نے بھی اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کردیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین دونوں کی طلاق کو ایک دوسرے سے جوڑ رہے تھے۔

Loading...