
ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی خبریں، امیتابھ نے بلآخر خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے بلآخر اپنے بیٹے اور بہو کے درمیان طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے بگ بی نے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے اپنے بلاگ پوسٹ میں مبہم انداز اپناتے ہوئے اپنے خاندان سے متعلق پھیلی قیاس آرائیوں کو جھوٹ قراردیا۔ امیتابھ نے بلاگ پوسٹ میں لکھا کہ ’دوسروں سے مختلف بننے کیلئے







