Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 99 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 99 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 2000 پوائنٹس اضافے کے ساتھ پہلی بار 99 ہزار کی تاریخی حد عبور کر گیا۔ کاروبار کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 99 ہزار 602 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز

Loading...