Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سابق قومی کرکٹر و ایمپائر نذیر جونیئر انتقال کر گئے

سابق قومی کرکٹر و ایمپائر نذیر جونیئر انتقال کر گئے ہیں۔ سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر و امپائر محمد نذیر جونیئر کے انتقال کی تصدیق انکے بیٹے نعمان نذیر نے کی ہے۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ نذیر جونیئر چند روز سے شدید علیل تھے، ان کو گزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا۔ نذیر جونیئر 5 برس قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئے

Loading...