
کوچ اور کپتان کی سوچ کو ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے گا، عاقب جاوید
قومی کرکٹ ٹیم وائٹ بال ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ کوچ اور کپتان کی سوچ کو ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم وائٹ بال ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوچنگ میرے لیے نئی چیز نہیں ہے، 20 سال سے مختلف سطح پر کوچنگ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فخرزمان نے زبردست پرفارمنس







