
اے آر رحمان کی اہلیہ کا 30 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلان
آسکر اور گریمی ایوارڈ یافتہ بھارتی گلوکار اے آر رحمان کی اہلیہ نے 30 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی گلوکار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو کی جانب سے اعلان میں کہا گیا کہ آج انہوں نے اپنے شوہر اور آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار سے علیحدگی کا مشکل فیصلہ کیا ہے۔ گلوکار کی اہلیہ کے وکلا کی







