Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جیٹھالال نے ‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ چھوڑ دیا؟

کامیڈی ڈرامہ “تارک مہتا کا الٹا چشمہ” میں جیٹھالال کا کردار ادا کرنے والے سینئر اداکار دلیپ جوشی نے شو چھوڑنے سے متعلق خبروں پر وضاحت دے دی۔ کامیڈی ڈرامہ “تارک مہتا کا الٹا چشمہ” میں جیٹھالال کا کردار ادا کرنے والے سینئر اداکار دلیپ جوشی نے شو چھوڑنے سے متعلق خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ “یہ کہانیاں

Loading...