Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’یہ میرا شو ہے، لیکن اگر ہانیہ اسٹیج پر آگئی تو یہ شو اس کا ہو جائے گا ‘

بھارتی ریپر بادشاہ نے کانسرٹ کے دوران کہا کہ یہ میرا شو ہے، لیکن اگر ہانیہ اسٹیج پر آگئی تو یہ شو اس کا ہو جائے گا۔   حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو کینیڈا میں بادشاہ کے کانسرٹ میں دیکھا گیا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بادشاہ کی پرفارمنس کے دوران مداحوں

Loading...