Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بندوق اور بدمعاشی سے کوئی ریاست سے اپنی بات نہیں منوا سکتا، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بندوق اور بدمعاشی سے کوئی ریاست سے اپنی بات نہیں منوا سکتا۔  سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز بس سروس کے لیے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کیا ہے، بسز کے اندر اور باہر کی مانیٹرنگ سی سی ٹی وی سے ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا

Loading...