
پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 232 پوائنٹس کا اضافہ
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 232 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 232 پوائنٹس کے اضافے سے 94 ہزار 995 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دن بھر مجموعی طور پر 456 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 192 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 219 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں 76 کروڑ 32 لاکھ سے







