Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور

پی ایس ایکس میں کاروباری سرگرمیاں جاری؛ 100 انڈیکس میں 252 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 252 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس 252 پوائنٹس بڑھ کر 95016 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 94 ہزار 763 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

Loading...