Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیمپئنز ٹرافی: ہمارا رابطہ آئی سی سی سے ہے، جواب کے منتظر ہیں، محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارا رابطہ آئی سی سی سے ہے، جواب کے منتظر ہیں۔  چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیڈیم کے حوالے سے بہت کام ہوا ہے، دونوں بلڈنگز کا کام وقت پر مکمل ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کھیل اور سیاست الگ الگ چیزیں ہیں، چیمپئنز ٹرافی پاکستان

Loading...