
پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 21 پوائنٹس کا اضافہ
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 21 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 21 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 10 ہزار 322 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دن بھر مجموعی طور پر 444 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 143 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 228 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں 29 کروڑ 96







