
جنوبی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنیوالے شہداء کی نماز جنازہ ادا
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنیوالے شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق 06 نومبر 2024ء کو ضلع جنوبی وزیرستان میں فتنة الخوراج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دلیری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی







