
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 771 پوائنٹس کا اضافہ
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 771 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس پہلی بار 93 ہزار کی سطح عبور کر گیا، ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح 93 ہزار 514 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک پہنچا۔ اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 771 پوائنٹس کے اضافے سے 93 ہزار 291 پوائنٹس پر بند ہوا، دن بھر مجموعی طور پر 445







