Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مشکل مضمون سادہ الفاظ میں بیان کرنے والے جون ایلیا کی 22ویں برسی

جانی ! کیا آج میری برسی ہے یعنی! کیا آج مرگیا تھا میں بیک وقت لفظی جمالیات سے زندگی کی تلخیوں سے لبریز اشعار تخلیق کرنے والے شاعر جون ایلیا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اپنے پڑھنے والوں کے قریب تر آتے جا رہے ہیں۔ آج کے دن جون کو اس دنیا سے بچھڑے  22 برس گزر چکے ہیں  لیکن ان کی شاعری کی انفرادیت اب بھی ویسی

Loading...