
6 نومبر تک 52 لاکھ 15 ہزار سے زائد ٹیکس گوشوارے موصول ہوئے، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ 6 نومبر تک 52 لاکھ 15 ہزار سے زائد ٹیکس گوشوارے موصول ہوئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے رواں سال کے ٹیکس گوشواروں کی تازہ تفصیلات جاری کر دی گئیں، جس کے مطابق 6 نومبر تک 52 لاکھ 15 ہزار سے زائد ٹیکس گوشوارے موصول ہوئے، گزشتہ سال اسی مدت 29 لاکھ







