
یو یو ہنی سنگھ نے سرائیکی گانا پیش کر کے دل جیت لیے
معروف بھارتی گلوکار اور ریپر یو یو ہنی سنگھ نے سرائیکی گانا گا کر لوگوں کے دل جیت لیے۔ حال ہی میں دیوالی کے موقع پر گلوکار یو یو ہنی سنگھ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جو وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں مشہور پاکستانی سرائیکی گانا ’بسم اللہ کراں‘ پر پرفارم کرتے دیکھا گیا۔ ویڈیو میں ہنی سنگھ نے گانے کے اختتام پر اصل







