Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 499 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 499 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 199 پوائنٹس کے اضافے سے 92 ہزار 520 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دن بھر مجموعی طور پر 449 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 257 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 145 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں 67 کروڑ 1 لاکھ سے

Loading...