
سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی دے دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے لیے ریاست چھتیس گڑھ سے ممبئی کے باندرہ پولیس اسٹیشن میں دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق فیضان نامی نوجوان نے مبینہ طور پر 50 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے اور اس







