
جون 2025 میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 13 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جون 2025 میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 13 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی مارگیج لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورو بانڈز اس وقت لانچ کرینگے جب کریڈٹ ریٹنگ بی کیٹیگری ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ چند ماہ میں پاکستان







