
پی اے ایف اور چینی فضائیہ کی مشق پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس پر منعقد
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پی اے ایف اور چینی فضائیہ کی مشق پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس پر منعقد کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک چین مشترکہ فضائی مشق انڈس شیلڈ چائنیز پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس پر منعقد کی گئی جس میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے دستوں نے ہائی ٹیک







