
بھارتی اداکار ہیتن تیجوانی پاکستانی ڈراموں کے معترف
بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار ہیتن تیجوانی نے پاکستانی ڈراموں کے تعریف کی ہے۔ حال ہی میں بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار ہیتن تیجوانی نے ایک انٹرویو میں ڈراموں کی اسٹوری کے حوالے سے گفتگو کی جس میں انہوں نے پاکستانی ڈراموں کو سراہا۔ انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ کیوں بھارتی عوام اپنے ڈراموں سے زیادہ پاکستانی ڈراموں کو پسند کررہے ہیں؟ سوال







