Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کار کا حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 8 زخمی

مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کار کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق منگل کی صبح ایک فلسطینی مزاحمت کار نے  مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں طیاسیر کے قریب اسرائیلی چیک پوائنٹ میں داخل ہوکر فائرنگ کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوج کی ابتدائی تحقیقات میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار صبح 6 بجے فوجی چوکی

Loading...