
ریئلٹی شو ’انڈیا گوٹ ٹیلنٹ ‘ میں کامیڈین جیسّی کو توہین آمیز تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا
بھارت کے معروف ریئلٹی شو ’انڈیا گوٹ ٹیلنٹ ‘ میں کامیڈین جیسّی کو توہین آمیز تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ ریئلٹی شو ’انڈیا گوٹ ٹیلنٹ ‘ کے میزبان سامے رائنا نے جیسّی سے پوچھا کہ کیا انہوں نے کبھی کتے کا گوشت کھایا ہے، جس پر جیسّی نے جواب دیا کہ اروناچل پردیش کے لوگ کتے کا گوشت کھاتے ہیں، حالانکہ انہوں نے خود کبھی اس کا







