
اُدت نرائن کا اپنی متنازع ویڈیو پر پہلا بیان سامنے آگیا
معروف بھارتی گلوکار اُدت نرائن کا اپنی متنازع ویڈیو پر پہلا بیان سامنے آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں اُدِت نرائن نے کہا کہ کنسرٹ میں خاتون مداح کو بوسہ دینے کے اُس عمل میں کوئی شرمندگی یا پشیمانی نہیں، یہ محبت کا اظہار تھا نہ کہ کوئی نامناسب حرکت۔ انہوں نے کہا کہ اس تنازع نے ان کی شہرت میں مزید اضافہ کر







