Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گریمی ایوارڈ 2025 کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا

گریمی ایوارڈ 2025 کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لاس اینجلس میں منعقد ہونے والی 67 ویں گریمیز کی تقریب میں 90 سے زائد کیٹیگریز میں ایوارڈز کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر ریاست کیلی فورنیا میں آتشزدگی سے نمٹنے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور متاثرین کے لیے فنڈز بھی اکٹھے کیے گئے۔ تقریب میں معروف گلوکارہ بیونسے نے اپنے البم

Loading...