
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو بڑا دھچکا لگ گیا
معروف یوٹیوبر سعد الرحمان (ڈکی بھائی) کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ حال ہی میں معروف یوٹیوبر سعد الرحمان (ڈکی بھائی) ایک بڑے تنازع کے باعث اپنے چینل سے 400,000 سے زائد سبسکرائبرز کھو بیٹھے ہیں۔ یہ تنازع سات سال قبل شروع ہوا تھا جب ڈکی بھائی نے یوٹیوبر شام ادریس کے روزانہ ویلاگز پر تنقید کی تھی۔ حال ہی میں شام ادریس نے ایک ویڈیو جاری کی جس







