
افسانہ نگار بانو قدسیہ کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 8 برس ہوگئے
معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 8 برس ہوگئے ہیں۔ محبت کی تلخ حقیقت، انداز شگفتگی اور شائستگی، اردو زبان پر جاندار گرفت اور دلکش استعاروں کا استعمال، یہی وہ خصوصیات تھیں جنہوں نے بانو قدسیہ کو اردو ادب کا بڑا نام بنا دیا۔ بانو قدسیہ 28 نومبر 1928 کو مشرقی پنجاب کے ضلع فیروز پور میں پیدا







