لاہور آلودہ ترین شہروں میں 16 ویں نمبر پر آگیا ماہرین موسمیات کے مطابق اگلے ہفتے لاہور میں بارش سے فضائی آلودگی میں کمی کا امکان ہے۔