عظمیٰ بخاری کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے چارٹر طیارے کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا مڈل کلاس وزیراعلیٰ خود اس طیارے کا خرچہ برداشت کریں گے؟، وزیر اطلاعات پنجاب