
پالتو بلی نے اپنے وسیع قد و قامت سے سب کو حیران کردیا
سوشل میڈیا پر ایک بلی اپنے سائز کی وجہ سے سب کو حیرت میں ڈال رہی ہے۔ یہ بلی روسی شہری خاتون یولینا منینیا کی پالتو بلی ہے جو روس کے بیلگوروڈ علاقے میں رہائش پذیر ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یولینا نے انسٹاگرام پر اپنی بلی کی تصاویر شیئر کی جس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ یہ بلی انکی چھوٹی بیٹی انیچکا کے سائز







