
ڈیڑھ گھنٹہ مگر مچھ کے جبڑے میں زندہ رہنے والی خاتون
مثال مشہور ہے کہ دریا میں رہتے ہوئے مگر مچھ سے بیر نہیں لینا چاہیے، یعنی مگرمچھ اتنا طاقتور اور خوفناک جانور ہے کہ اس کے شکنجے میں آنے کے بعد شکار کی موت یقینی ہوتی ہے۔ مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ ایک عورت نے ڈیڑھ گھنٹے تک اس خونخوار جانور کا مقابلہ کیا جبکہ اس کی ٹانگ مگرمچھ کے ناقابل شکست جبڑوں میں







