Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ریٹائرمنٹ کے تیسرے روز ہی ٹرک ڈرائیور کروڑ پتی بن گیا

امریکا میں ایک ٹرک ڈرائیور نے ریٹائرمنٹ کے تیسرے دن ہی 10 لاکھ ڈالر (28 کروڑ 35 لاکھ 33 ہزار پاکستانی روپے) انعام میں جیت لیے۔ امریکی ریاست میساچوسیٹس کے علاقے ویسٹ بوئلسٹن سے تعلق رکھنے والےپال بیشا نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے اپنے باس (جن کے پاس انہوں نے 20 سال سے زیادہ نوکری کی) کو مطلع کیا کہ آئندہ ہفتے سے وہ کام سے

Loading...