
3 سال تک بغیر حاضری کے 16 کمپنیوں سے تنخواہ لینا خاتون کو مہنگا پڑگیا
ایک چینی خاتون کو دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جب یہ انکشاف ہوا کہ وہ بیک وقت 16 مختلف کمپنیوں میں ملازمہ ہیں لیکن انہوں نے ایک دن بھی حاضری نہیں دی اور 3 سال تک تنخواہ لیتی رہیں۔ چینی میڈیا کی جانب سے گوان یو کے نام سے شناخت کی جانے والی خاتون مبینہ طور پر ایک درجن سے زائد آجروں کے ساتھ







