
پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ سے قبل پریشان دکھائی دے رہی ہے؛ ڈومینک کارک
انگلینڈ کے سابق تیز گیند باز اور اب کرکٹ براڈکاسٹر ڈومینک کارک کا خیال ہے کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل ‘مضطرب’ دکھائی دے رہی ہے۔ کارک کے تبصرے اس وقت سامنے آئے ہیں جب پاکستان کو حریف بھارت کے ہاتھوں 228 رنز سے شکست ہوئی تھی اور پھر وہ ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنانے میں بھی ناکام رہا تھا کیونکہ وہ سری







