Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی فون صارفین آئی او ایس اپ ڈیٹ سے پریشان ہوگئے

ایپل نے صارفین کو طویل عرصہ انتظار کرانے کے بعد بالآخر آئی او ایس 17 اپ ڈیٹ متعارف کرادی۔ تاہم، صارفین اس اپ ڈیٹ سے زیادہ خوش نہیں دِکھائی دے رہے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر نئی اپ ڈیٹ کے متعلق شکایات کے انبار لگا دیے ہیں۔ پیر کے روز متعارف کرائے جانے والے آئی او

Loading...