Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ذکاء اشرف کو عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیر اعظم کو ارسال

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کردی گئی ہے۔ سمری وزارت بین الصوباٸی رابطہ کی جانب سے وزیراعظم آفس کو ارسال کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر کی گئی تقرریوں کو ختم کرتے ہوئے ذکا اشرف کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے۔ چیئرمین فیڈرل لینڈ کمیشن کو بھی عہدے سے ہٹانے

Loading...