Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مہک نور اسٹیج پر رقص کرنے کے کتنے پیسے لیتی ہیں؟

پاکستانی معروف اسٹیج ڈانسر مہک نور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اسٹیج پر رقص کرنے کی بھاری بھرکم  رقم وصول کرتی ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران مہک نور نے سہیل وڑائچ کی جانب سے پوچھے گئے کئی دلچسپ سوالوں کے جواب دیے۔ رقاصہ و اداکارہ مہک نور کا بتانا تھا کہ وہ تنہائی میں اپنے کام سے متعلق سوچتی ہیں۔ عمر سے متعلق پوچھے گئے سوال پر

Loading...