
قومی ہاکی تربیتی کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین گیمز کی تیاری کے لئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ 36 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیرانتظام نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں 21 اگست سے شروع ہوگا۔ ایشین گیمز چین کے شہر ہانگجو میں 25 ستمبر تا 8 اکتوبر منعقد ہوں گے۔ اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں پانچ رکنی قومی







